سرائے نورنگ‘ گیس سلنڈر دھماکے سے 1 شخص معمولی زخمی

سرائے نورنگ‘ گیس سلنڈر دھماکے سے 1 شخص معمولی زخمی

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)کوٹک پریڈ نورنگ میں محنت کش کے گھر گیس سلنڈردھماکے سے پھٹ گیاجس کے نتیجے میں گھر کا مالک معمولی زخمی ہوگیا جبکہ ہزاروں روپے کا سامان جل کرخاکسترہوگیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پریڈ نورنگ میں کرایہ کے مکان میں رہائش پذیرغلام صدیق ولدغلام دستگیرکے گھرمیں گیس سلنڈردھماکے سے پھٹ گیاجس کے نتیجے میں گھر کے مالک معمولی زخمی ہوگیا جبکہ ہزاروں روپے کے گھریلوسامان جل کرخاکسترہوگیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -