کورونا وائرس سے متاثر ایس پی آپریشن وقار عظیم کھرل صحت یاب

کورونا وائرس سے متاثر ایس پی آپریشن وقار عظیم کھرل صحت یاب

  

مردان(بیورو رپورٹ) کورونا وائرس سے متاثر ایس پی آپریشن وقار عظیم کھرل صحت یاب ہوگئے اور وہ دوبارہ ڈیوٹی پر آگئے وہ چند دن قبل اس مرض کا شکار ہوئے تھے شکار ہونے کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے تھے اب انکی میڈیکل رپورٹ نیگیٹو آگئی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -