احساس پروگرام میں مستحق افراد کو شامل کرینگے‘ ساجد مہمند

  احساس پروگرام میں مستحق افراد کو شامل کرینگے‘ ساجد مہمند

  

مردان(بیورو رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما ساجد اقبال مہمند نے کہا ہے کہ احساس پروگرام غریبوں کیلئے ہے اور ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے قائم کی گئی کمیٹی کی نگرانی اراکین اسمبلی خود کررہے تھے اُنہوں نے کہا کہ کمیٹی کے تمام ارکان سے اس بات کا حلف لیا گیا تھا کہ وہ بلاامتیاز سب سے زیادہ مستحق لوگوں کو شامل کرینگے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -