الیکشن کمیشن، کورونا وائرس کے پیش نظر ایک بار پھرتمام کیسز کی سماعت ملتوی

الیکشن کمیشن، کورونا وائرس کے پیش نظر ایک بار پھرتمام کیسز کی سماعت ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے کورونا وائرس کے پیش نظر ایک بار پھر کیسز کی سماعتیں ملتوی کر دیں،الیکشن کمیشن کے مطابق 13سے 15 اپریل تک سماعت کے لیئے مقررکردہ کیسز ڈی لسٹ کیئے گئے ہیں،ڈی لسٹ کئے گئے کیسز کو بعد میں دوبارہ سماعت کیلئے مقررکیا جائے گا،واضح رہے کہ اس سے قبل بھی الیکشن کمیشن نے 5اپریل تک کوئی بھی کیس سماعت کیلئے مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
الیکشن کمیشن