ویڈیو اسکیبڈل کیس سینیٹ سیکرٹریٹ کو محدود سٹاف کے ساتھ کھول دیا گیا

ویڈیو اسکیبڈل کیس سینیٹ سیکرٹریٹ کو محدود سٹاف کے ساتھ کھول دیا گیا

  

اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ سیکرٹریٹ کو محدود سٹاف کے ساتھ کھول دیا گیا،کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کے لیے سینیٹ سیکرٹریٹ کو مکمل طور پربند کیا گیا تھا،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سیکرٹری سینیٹ سمیت دیگر عملہ کئی روز بعد دفتر پہنچا،سینیٹ لائبریری سمیت کئی شعبوں کے ملازمین کو بدستور دفتر میں حاضری سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے،پچاس سال سے زائد عمر کے افسران کو بھی حاضری سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے، دفتر آنے والے عمر رسیدہ ملازمین کو سینیٹ سیکرٹریٹ کے سیکیورٹی عملے نے واپس بھجوا دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق کے مطابق پیر سے جمعرات تک دفتری اوقات صبح 10 بجے سے 2 بجے تک ہوں گے،جمعہ کے روز دفتری اوقات صبح 10 سے 12 بجے تک ہوں گے

سینیٹ سیکرٹریٹ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -