شمالی وزیرستان کے رہائشی نوجوان نے خود کشی کرلی

شمالی وزیرستان کے رہائشی نوجوان نے خود کشی کرلی

  

بنوں (بیورورپورٹ)شمالی وزیرستان کے رہائشی نونوان نے خود کشی کرلی تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں واقع شگوف پٹرول پمپ نزد شاہین اڈہ میں شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 22سالہ نوجوان تیمور ود شگوف خان سکنہ عیسوڑی میر علی شمالی وزیرستان حال شگوف پٹرول پمپ شاہین اڈہ نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا خود کشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -