پبی‘ انتظامیہ کی کارروائی‘ 400 غیر معیاری سینیٹائزر ضبط
پبی (نما ئندہ پاکستان) ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی گرافروشوں اور غیر معیاری سینیٹائیزر کی ضلع بھر میں کریک ڈاون 400 غیر معیاری /سب سٹینڈرڈ ہینڈ سینٹائیزرز ضبط کر لئے گئیے۔ جس میں 01 میڈیکل سٹور کے منیجر کا جیل بیھجوا دیا اور دکان کو سیل کر دیا گیااور متعد میڈیکل سٹورز پر بھاری جرمانے عائد کر دئیے۔ اور 18 سینیٹائیزرز کے نمونے لیبارٹری بھجوا دی گئی تفصیلات 6 اپریل 2020 کو ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر طلحہ زبیر, اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ سمن عباس, اسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال, ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حاجرہ سمیع اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محمد ایوب نے ضلع نوشہرہ کے تینوں تحصیلز کے مختلف میڈیکل سٹورز میں غیر معیاری / سب سٹینڈرڈ ہینڈ سینیٹائیزر کے خلاف کاروائی کی کاروائی کے دوران مجموعی طور پر 45 کے قریب میڈیکل سٹورز چیک کی گئی۔ تقریبا 400 غیر معیاری /سب سٹینڈرڈ ہینڈ سینٹائیزرز ضبط کر لئے گئیے۔ جس میں 01 میڈیکل سٹور کے منیجر کا جیل بیھجوا دیا اور دکان کو سیل کر دیا گیا۔ جن کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی جبکہ متعد میڈیکل سٹورز پر بھاری جرمانے عائد کر دئیے۔ اور 18 سینیٹائیزرز کے نمونے لیبارٹری بھجوا دی گئی اسی طرح ضلع بھر میں گرافروشوں کے خلاف بھی کاروائیاں کی گئی جن میں قصائی, سبزی کے دکانیں, جنرل سٹور اور دیگر روز مررہ کے اشاء خوردونوش کی دکانے شامل ہیں۔ متعد خلاف ورزی کرنے پر جیل بیھجا اور جرمانہ کیا۔