سندھ حکومت کا عطیات دینے والوں سے اظہار تشکر

سندھ حکومت کا عطیات دینے والوں سے اظہار تشکر

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے سندھ حکومت کی جانب سے عطیات دینے والے افراد کا شکریہ ادا کردیا۔ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ شہریوں کے حکومت پر اعتماد پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں، ایمرجنسی فنڈ کیلیے حکومت نے پانچ نجی اور سرکاری افسران پر مشتمل کمیٹی بنائی ہے۔مرتضی وہاب نے ایمرجنسی فنڈ کیلیے بنائی جانے والی کمیٹی کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کمیٹی میں فیصل ایدھی، مشتاق چھاپرا اور ڈاکٹر عبدالباری کو شامل کیا گیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -