حاجی نوار خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

حاجی نوار خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
صوابی(بیورورپورٹ) جے یو آئی ضلع صوابی کے سینئر نائب امیر و سابق صوبائی وزیر خوراک الحاج غفور خان جدون کی بھاوج اور حاجی نوار خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں انہیں پیر کی رات اپنے آبائی گاؤں موضع گندف ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ جنازہ میں ہر مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ مرحومہ کی رسم قل کل بروز بدھ موضع گندف میں ادا کی جائے گی۔