12 سالہ بچی کا 50 سالہ شخص سے نکاح

12 سالہ بچی کا 50 سالہ شخص سے نکاح
12 سالہ بچی کا 50 سالہ شخص سے نکاح

  

مظفر گڑھ (ویب ڈیسک)مظفرگڑھ میں 12 سالہ بچی کا 50 سالہ شخص سے نکاح کردیا گیا۔مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے چوک سرور شہید میں 12 سالہ بچی کا نکاح 50 سالہ شخص سے کردیا گیاجس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچی کو تحویل میں لے لیا۔13 اپریل کو رخصتی کے پروگرام سے قبل پولیس نے لڑکی کے والدین، دولہے اور رشتے داروں کےخلاف مقدمہ درج کرلیا جب کہ دولہے سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -مظفرگڑھ -