رمضان المبارک میں روزانہ کتنے افراد عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے ؟ مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی 

رمضان المبارک میں روزانہ کتنے افراد عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے ؟ مسلمانوں ...
رمضان المبارک میں روزانہ کتنے افراد عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے ؟ مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )رمضان المبارک کے ماہ میں مسجد الحرام میں عمرہ زائرین اور نمازیوں کی تعداد میں بڑی گنجائش کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔
نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق مقدس مساجد انتظامیہ نے کہاہے کہ مسجدالحرام میں روز پچاس ہزار افراد عمرہ اور ایک لاکھ افراد نماز ادا کر سکیں گے ،کورونا ایس او پیز پر پابندی لازمی ہو گی ، رمضان المبارک 13 اپریل سے شروع ہو رہاہے ۔

مزید :

عرب دنیا -