اردن کے شاہی خاندان کا تنازعہ حل، ثالثی کس نے کرائی؟

اردن کے شاہی خاندان کا تنازعہ حل، ثالثی کس نے کرائی؟
اردن کے شاہی خاندان کا تنازعہ حل، ثالثی کس نے کرائی؟
سورس: Twitter/@HamzahHKJ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عمان  (ویب ڈیسک) اردن کے شہزادہ حمزہ نے شاہی خاندان کی ثالثی کے بعد شاہ عبدﷲ کی بیعت کرلی، شہزادے پر ملک کو غیر مستحکم کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا اور انہیں 2 روز کے لیے گھر میں نظر بند بھی کردیا گیا تھا۔

برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق شاہ عبدﷲ کے چچا شہزادہ حسن اور دیگر شہزادوں کے ایک اجلاس کے بعد شہزادہ حمزہ نے ایک خط پر دستخط کیے جس میں انہوں نے خود کو بادشاہ کے سامنے پیش کردیا۔انہوں نے اپنے چچا کی ثالثی کے بعد شاہ عبداللہ کی بیعت کرلی ہے۔

مزید :

عرب دنیا -