آسٹریا میں کورونا کے 3100 کیسز، 35 اموات رپورٹ

آسٹریا میں کورونا کے 3100 کیسز، 35 اموات رپورٹ
آسٹریا میں کورونا کے 3100 کیسز، 35 اموات رپورٹ

  

ویانا (اکرم باجوہ) آسٹریا بھرمیں ایسٹر کے بعد بھی کورونا کے کیسز میں کمی نہیں آئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے نئے کیسز اور 35 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

حکومت کی جانب سے کورونا کی شدید لہر کے باعث ویانا ، لوئر آسٹریا اور برگن لینڈ میں ایسٹر لاک ڈاؤن کو بڑھا دیا گیا ہے۔ مسلسل کورونا انفیکشن کی تعداد بہت زیادہ ہے بلکہ انتہائی نگہداشت والے یونٹوں میں کورونا مریضوں کی تعداد بھی بڑھ گی ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے مجموعی طور پر آسٹریا کے مختلف ہسپتالوں میں 2395 افراد زیرعلاج ہیں جن میں سے 581 انتہائی نگہداشت کے وارڈز میں داخل ہیں۔

مزید :

کورونا وائرس -