پاکستان کرکٹ بورڈ کی جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

 پاکستان کرکٹ بورڈ کی جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو ...
 پاکستان کرکٹ بورڈ کی جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی  پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ امیدہے ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں بھی کامیابی کاتسلسل برقرار  رکھے گی۔

اپنے بیان میں احسان مانی اور وسیم خان نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز جیتنے پر قومی ٹیم اور کپتان بابر اعظم کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہاکہ بابر اعظم کی قیادت میں قومی ٹیم نے شاندار کر دگی کا مظاہرہ کیا،امیدہے ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں بھی کامیابی کاتسلسل برقراررکھے گی

مزید :

کھیل -