سحری و افطاری کی بہترین ڈیلز سامنے آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہ صیام میں ہر سال بین الاقوامی اور مقامی فوڈ چینز اور ریستورانوں کی طرف سے اپنے کسٹمرز کو ڈیلز آفر کی جاتی ہیں جن میں رعایتی نرخوں میں اشیائے خورونوش فراہم کی جاتی ہیں۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی تمام بین الاقوامی اور مقامی فوڈ چینز کی طرف سے پرکشش ڈیلز آفر کی گئی ہیں، جنہیں نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی نے اپنی ایک رپورٹ میں یکجا کر دیا ہے تاکہ آپ کو اپنے شہر کے لحاظ سے ڈیلز کے متعلق کسی اور جگہ تلاش کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔
ویب سائٹ کے مطابق رواں سال کی ڈیلز درج ذیل ہیں:۔
ڈومینوز
ہارڈیز
پیزا ہٹ
او پی ٹی پی
سب وے
کے ایف سی
مکڈونلڈز
اسلام آباد اور راولپنڈی میں افطار اور سحر ڈیلز
پیزا میکس
چاپ چاپ ووک(Chop Chop Wok)
ہوڈی(Howdy)
میریٹ (Marriot)
لا مونتانا(La Montana)
مونالز ٹری ہاﺅس
بار بی کیو ٹونائٹ
چکرز(Chuckers)
چاٹ شاٹ
مسٹر کوڈ
دی ہینگ اوور کیفے
انگلش ٹی ہاﺅس
کھیوا
ٹیکسس چکن
فرانکوز
برگر لیب
می کونگ
انارکلی
مونال ڈاﺅن ٹاﺅن
لاہور میں ملنے والی ڈیلز
وِلا(Villa)
کیفے ایلانٹو
سپائس بازار
پی ایف شینگز
آرکیڈین کیفے
ٹینریف کیفے
انگلش ٹی ہاﺅس
ساشاز
کوکوکوبانو
ہوڈی
دی برننگ جراف
فریڈیز کیفے
تھالی
چائے خانہ
کیفے گناش
چائنہ ٹاﺅن اینڈ جیڈ کیفے
جنون
لا ایٹریم
لندن کورٹ یارڈ
دی بلیک سویلو(The Black Swallow)
دی بریسری (The Brasserie)
یم (Yum)
سامبو
موکا(ویلنشیا)
کراچی میں ڈیلز
دی برگر شیک
کیلیفورنیا پیزا
جرڈین
چارکول بار بی کیو اینڈ گرِل
روسٹی بسٹرو
چوپال
لال قلعہ کراچی
کباب جیز