اداکار ہ کاجول زندگی پر بننے والی فلم کی کہانی لکھیں گی

اداکار ہ کاجول زندگی پر بننے والی فلم کی کہانی لکھیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کاجول رائٹربن گئی ہیں۔ اپنی زندگی پر بننے والی فلم کیلئے لکھیں گی اپنی کہانی۔ فلموں میں ایکٹنگ کرتے کرتے اداکارہ کاجول کو شو ق جاگا ہے رائٹر بننے کا۔ کاجول کرن جوہر کی فلم کے لئے کہانی لکھیں گی۔بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر کن جوہر اور کاجول کی دوستی بےحد پرانی ہے۔ کرن جوہر کاجول کی زندگی پر بنانا چاہتے تھے فلم۔مگرکاجول نے حامی نہ بھری۔ لیکن اب کی بار کاجول نے فلم کی کہانی لکھنے کاکرلیا فیصلہ۔کہاجارہا ہے کہ یہ کہانی ان کی اپنی لوو اسٹوری ہوگی۔ مگر فلم بنی تو وہ خود شامل نہیں ہوں گی۔ دیکھتے ہیں کاجول کس طرح اپنی کہانی لکھتی ہیں۔

مزید :

کلچر -