امریکہ کے تجارتی خسارے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کمی

امریکہ کے تجارتی خسارے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کمی

نیویارک(اے پی اے )جون دوہزار بار ہ میں امریکہ کے تجارتی خسارے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کی کمی ریکارد کی گئی۔ امریکہ ادارئے شماریات کے مطابق جون میں امریکی تجرتی خاسرے کا حجم ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کمی کے بعد سینتا لیس ارب پچاس کروڑ ڈالر ر ہا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث امریکہ کے درآمدی بل میں نمایاں کمی کے ساتھ ساتھ تجارتی خسارے میں بھی کمی آئی ہے۔ دوسری جانب امریکہ میں بے روزگاری میں کمی کے باعث بھی تجارتی خسارے میں کمی واقع ہوئی ہے۔

مزید : کامرس