رمضان دستر خوانوں کا انعقاد خوش آئند ہے، اظہر عباس

رمضان دستر خوانوں کا انعقاد خوش آئند ہے، اظہر عباس

لاہور(وقائع نگار )تاجر وں کی طرف سے رمضان افطار ستر خوان کا انعقاد اور ماہ صیام میں پنجاب حکومت کے تعاﺅن سے گرانفروشی اور ذخیراندوں کےخلاف ساتھ دینے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ یہ بات مسلم لیگ ن لاہو رکے صدر ملک پرویز نے صدیق ٹریڈسنٹر گلبرگ کے صدر سید اظہر عباس شاہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر رمضان دستر خوان کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1