سڈنی کے ساحل سمندر پر وہیل مچھلی اور اس کا بچہ بحری جہاز سے ٹکراکر زخمی

سڈنی کے ساحل سمندر پر وہیل مچھلی اور اس کا بچہ بحری جہاز سے ٹکراکر زخمی

سڈنی (اے پی پی) سڈنی کے ساحل سمندر پر وہیل مچھلی اور اس کا بچہ بحری جہاز سے ٹکراکر زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک جہاز سمندر میں گہری پانی میں معمول کی گشت پر تھا کہ اچانک ایک وہیل مچھلی اس سے ٹکرا گئی جس کے ہمراہ اس کا ایک بچہ بھی تھا۔ انہوں نے بتایا کہ مچھلی کو گلپھڑے کے قریب معمول کٹ آیا ہے۔ بعد میں اسے چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ معمول کے مطابق سمندر میں تیر رہی ہے جبکہ جہاز کو بھی مچھلی کے ٹکرانے کی وجہ سے معمول نقصان پہنچا ہے اور جہاز کو چیک اپ کرنے کیلئے روک دیا گیا ہے

مزید : عالمی منظر