اولمپکس،مردوں کے شمشیر زنی مقابلوں کے نتائج

اولمپکس،مردوں کے شمشیر زنی مقابلوں کے نتائج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(نیٹ نیوز)اولمپک کھےلوں کے دوران مردوں کے شمشےر زنی کے مقابلوں کے نتائج کے مطابق ٹےموں کی سطح پر مقابلوں مےں اٹلی کی جارجےو اوولا،اےنرےا کسارا اور اےنڈرےا بالڈےنی پر مشتمل ٹےم نے جاپان کی کےنٹا شےڈا،ےوکی اوٹا،رےومےاکی اور سوگورو اواجی پر مشتمل ٹےم کو 45-47سے ہرا کر سونے کا تمغہ حاصل کےا۔جرمنی کی سبستےان بےچ مےن،بنجمن فلپ کلی برےنک،پےٹر جوپج اور آندرے وےسلز پر مشتمل ٹےم نے امرےکہ کی گےرک مےنہارڈٹ، الےگزےنڈرمےسےا لاس اور رےس اےمبوڈےن کی ٹےم کو45-27سے ہرا کر کانسی کا تمغہ حاصل کےا۔روس کی ٹےم نے برطانےہ کو 45-35سے شکست دےکر پانچوےں اور چےن کی ٹےم نے فرانس کو 45-33سے شکست دےکر ساتوےں پوزےشن حاصل کی۔

مزید :

ایڈیشن 1 -