اٹلی نے شوٹنگ ایونٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا

اٹلی نے شوٹنگ ایونٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (نیٹ نیوز) اٹلی نے اولمپکس گیمز شوٹنگ ایونٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا۔ کوریا نے چاندی اور امریکہ نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔شوٹنگ کے مینز 50 میٹر رائفل ایونٹ میں اٹلی کے شوٹر نیکولو کمپرینی نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1278.5 پوائنٹس سکور کے ملک کےلئے طلائی تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ جنوبی کوریا کے 1272.5 پوائنٹس سکور کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب رہے جبکہ امریکہ کے میٹ ایمنز نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -