بزرگ صحافی رانا اورنگ زیب کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

بزرگ صحافی رانا اورنگ زیب کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

لاہور (پ ر) بزرگ صحافی رانا اورنگ زیب کو گزشتہ روز باغبانپورہ قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ مرحوم رانا اورنگ زیب ، رئیس الاحرارچودھری افضل حق کے قریبی عزیز اور ممتاز شاعرو صحافی حاجی لق لق کے شاگرد تھے۔ ان کے پسماندگان میں دو بیٹے نعمان اور سلمان اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔ مرحوم کی رسم قل منگل (آج) 7 اگست کو بعد نماز عصر B/40 انگوری باغ سکیم نمبر 1 بالمقابل شالامار باغ میں ادا کی جائے گی ۔ اعزہ و احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

مزید : ایڈیشن 1