معروف دانشور رانا احتشام ربانی ایجوکیشن سیمینار میں شرکت کیلئے جاپان جائیں گے

معروف دانشور رانا احتشام ربانی ایجوکیشن سیمینار میں شرکت کیلئے جاپان جائیں ...

لاہور(پ ر) امن وانسانیت فورم کے صدر و معروف دانش ور رانا احتشام ربانی گلوبل کمپین فارپیس ایجوکیشن جاپان کی دعوت پر ایجوکیشن سیمینار میں شرکت کے لئے 10 اگست کو روانہ ہونگے جہاں وہ ہتھیاروں کی تیاری و کاروبار پر کنٹرول اور عالمی نیو کلیئر ایشو پر لیکچر دیں گے دنیا کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے امن سے متعلقہ سرگرم اہم دانشوروں کا اجتماع ہوگا۔ جو ایک ہفتہ جاری رہے گا۔

مزید : ایڈیشن 1