پچاس لاکھ تاوان کیلئے بچے کو اغوا کرنے والا ملزم کراچی سے گرفتار
لاہور (سپیشل رپورٹر) سی آئی اے کےنٹ پولیس نے پانچ سالہ بچے کو پچاس لاکھ تاوان کےلے اغوا کرنے والے اشتہاری ملزم کو کراچی فرار ہوتے ہوئے ڈرمائی اندازمیں گرفتار کرکے تاوان کے 32 لاکھ روپے برآمد کر لےے اور ملزم کے تےن ساتھی کچھ عرضہ قبل سی آئی اے پولیس کے ساتھ مقابلے میں مارے جاچکے ہےں معلوم ہوا ہے کہ چند ماہ قبل مصری شاہ کے رہائشی اعجاز بٹ کے پانچ سالہ بےٹے طلحہ اعجاز کو جہانگےر شےخ نے اپنے تےن ساتھوں عتےق عرف بلو کن ذےشان عرف شانی الطاف عرف طافو پھٹان کے ہمراہ پچاس لاکھ روپے تاوان کےلے اغوا کر لےا تھااور تاوان کی رقم وصول کرنے کے بعد بچے کو آزاد کےا تھا اور شےخ اعجاز کے تےنوں ساتھی سی آئی آئے سول لاےنز کے ساتھ بند روڈ پر اےک مقابلے میں مارے گئے تھے اور ملزم شےخ اعجاز اس کےس میں اشتہاری تھا جس کی گرفتاری کےلے اےس پی سی آئی اے عمر ورک نے ڈی اےس پی سی آئی اے کےنٹ خالد ابو بکر کی زےرنگرانی انسپکٹر طارق سجوارٹےم تشکےل دی اور طارق سجوار نے اپنی ٹےم سب انسپکٹر رضا اور اے اےس آئی جعفر علی کے ہمراہ ملزم کو ررےلوے اسٹےشن سے کراچی فرار ہوتے ہوئے ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لےا اور ملزم کی نشاندہی پر تاوان کی 32 لاکھ روپے کی رقم بھی برآمد کر لی ہے اس اشتہاری ملزم کی گرفتاری اور تاوان کی رقم برآمد کرنے پر اےس پی سی آئی اے عمرورک نے ٹےم کی کارکردگی کو سراہا ہے۔