جنرل بس سٹینڈ بادامی باغ سیکیورٹی کے انتظامات سخت کردیئے گئے

جنرل بس سٹینڈ بادامی باغ سیکیورٹی کے انتظامات سخت کردیئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) جنرل بس سٹینڈ بادامی باغ سیکیورٹی کے انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبزی منڈی میں دھماکوں کے بعد ایڈمنسٹریٹر جنرل بس سٹینڈ کو فول پروف انتظامات کی ہدایت کی گئی تھی پولیس کی اضافی نفری تعینات کرنے کے علاوہ ٹرانسپورٹر کو پابند کردیاگیا ہے کہ وہ میٹل ڈی ٹیکٹر کے استعمال کو یقینی بنائیں جس کے بعد مسافروں اور سامان کی تلاشی کے حوالے سے مناسب اقدامات کئے گئے ہیں۔

مزید :

ایڈیشن 1 -