چمن کے راستے نیٹو فورسز کو سپلائی 17 ویں روز بھی معطل رہی

چمن کے راستے نیٹو فورسز کو سپلائی 17 ویں روز بھی معطل رہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چمن(آن لائن) چمن کے راستے افغانستان کو نےٹو سپلائی17وےں روز بھی معطل رہی،افغان فورسز نے واجبات کی عدم ادائےگی پر نےٹو کنٹےنرز کو افغانستان مےں داخل ہونے سے روک دےا ہے،افغانستان نے11پرائےوےٹ کمپنےوں کو بلےک لسٹ کےا تھا،جن پر ساڑھے8کروڑ روپے واجب الادا ہےں ،دوسری طرف طورخم بارڈر پر سےکورٹی خدشات کے پےش نظر نےٹو کو سپلائی عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے جبکہ کنٹےنر ڈرائیور کو کھانے پےنے کی اشےاءکی عدم دستےابی سے پرےشانی کا سامنا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -