یاسمین رحمن نے پی اے سی کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا

یاسمین رحمن نے پی اے سی کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی یاسمین رحمان نے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی مانیٹرنگ و عملدرآمد کمیٹی کی کنوینئر شپ سے مستعفی ہو گئی ہے۔ انہوں نے یہ استعفیٰ ایک خاتون ڈپٹی سیکرٹری کے رویے سے تنگ آ کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ڈپٹی سیکرٹری رومانہ کاکڑ کا رویہ غیر مناسب ہے میں جب بھی انہیں اجلاس بلانے کا کہتی وہ اس پر عملدرآمد نہ کرتی اور آج پی اے سی کے اجلاس کی بھی اطلاع نہ دی گئی۔

مزید : صفحہ آخر