ن لیگ کا مقصد رمضان بازاروں کے تحت عوام کی خدمت ہے: مختار محمود

ن لیگ کا مقصد رمضان بازاروں کے تحت عوام کی خدمت ہے: مختار محمود

لاہور (جنرل رپورٹر) شاد باغ ٹاﺅن کے لگائے ہوئے رمضان بازار کے کوآرڈینیٹر اور شاد باغ یوتھ ونگ ( ن ) لیگ کے صدر مختار محمود عرف مٹھو بٹ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا مقصد رمضان بازاروں کے تحت عوام کی خدمت کرناہے اور ہم مشترکہ منصوبہ بندی اورجامع حکمت عملی کے تحت لوگوں کو ریلیف دیتے ہیں۔ انہوں نے خادم اعلیٰ کی ساری ٹیم کی ورکنگ کو سراہا اورکہا کہ ان اقدامات سے لوگوں کو مہنگائی سے بچایا جاسکتاہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1