آٹے کا معیا ر ٹھیک نہ ہو نے پرملو ں کو 8لاکھ سے زائد جرمانہ کیاگیا ،محکمہ خوارک

آٹے کا معیا ر ٹھیک نہ ہو نے پرملو ں کو 8لاکھ سے زائد جرمانہ کیاگیا ،محکمہ خوارک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہو ر ( جنرل رپو رٹر) ترجمان محکمہ خوارک پنجاب نے کہا ہے کہ رمضا ن المبا رک مےں عوام کو سستی ار معےا ری اشےا ءمہےا کر نے کےلئے حکومت پنجاب جو اقدامات کر رہوہی ہے اس مےں معےاری آٹے کی سستے داموں پر فراہمی پر چا ر ارب کی خطےر رقم کی خرچ کی جارہی ہے،رمضا ن بازاروں مےں 10کلو آٹے کا تھےلا 230روپے مےں وافر دستےاب ہے ،جبکہ مارکےٹ مےں 20کلو آٹے کا تھےلا 480روپے اور 10کلو کا تھےلہ 240روپے مےں فروخت کےا جا رہا ہے،ترجما ن نے مز ےد بتاےا کہ صوبہ پنجاب کے324رمضان با زاروں مےں280,000تھےلے آٹا وزنی 10کلو گرام اور ما رکےٹ مےں 20کلو آٹے کے 326000تھےلا روزانہ سپلا ئی کئے جا رہے ہےں ، آٹے کے معےار کی مستقبل جا نچ کےلئے آٹا کے نمونے جا ت حاصل کئے جاتے ہےں ،اور محکمہ خوارک کی تجزےہ گا ہوں سے نتا ئج موصول ہو نے پرحسب ضا بط تا دےبی کا روائی کی جا تی ہے ،ملوں سے حاصل کر دہ 633نمو نہ جا ت مےں سے 93کا نتےجہ غےر تسلی بخش پا ےا گےا ،متعلقہ ملوں کے کو ٹہ اور لا ئسنس کی معطلی کے علا وہ 8,25,000روپےہ جرمانہ بھی عائد کےا جا چکا ہے،رمضان با زاروں مےں خصوصاً اور ما رکےٹ مےں عوما ًپڑتا ل کےلئے صوبا ئی وزراء،متعلقہ صوبا ئی سکرٹر ی ،چےف منسٹر انسپکشن ٹےم کے ممبران اور ضلعی حکومت کے افسران بھی مامورہےں