”پاکستان“میں ڈینگی کے لاروے کی خبر‘ضلعی حکومت جاگ گئی شالا مار ٹاﺅن سے مچھروں کے انڈے برآمد

”پاکستان“میں ڈینگی کے لاروے کی خبر‘ضلعی حکومت جاگ گئی شالا مار ٹاﺅن سے ...

لاہو ر( جنرل رپورٹر) روزنا مہ پا کستا ن پر شہر مےں ڈےنگی مچھر اور لاروے اورمچھروں کی موجودگی کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر پرضلعی حکومت حرکت مےں آگئی اور گزشتہ روز ضلعی حکومت کی ٹےمو ں نے شالا مار ٹاون کے تےن شہری علا قوں چا ہ مےراں غوثےہ کا لو نی اور شرےف پا رک کے گھرانو ں سے ڈےنگی مچھر وں کے انڈے برآمد کئے ،انڈوں کی تلا ش گھر گھر سروے کے دوران ہوئی جنہےں ضلعی حکومت کے سکواڈ نے سپرے کرکے تلف کر دےا اور روزنامہ پاکستان نے تفصےلی سٹوری شا ئع کی تھی کہ شہر مےں ڈےنگی بخار کا باعث بننے والے ڈےنگی مچھر اور اس کے انڈے موجو د ہےں جس پر ڈی سی او نے اےکشن لےتے ہو ئے اور روزنامہ پا کستان کی طرف سے نشاندہی پر ان علاقوں مےں کارروائی کا حکم دےا جس پر گزشتہ روز ٹےموں نے چاہ مےراں کے علاقے پر کارروائی کی جس دوران محمود احمدخاں شخص کے گھر مےں ڈےنگی مچھر اور لاروے برآمد ہو ئے جہنےں سپرے کرکے تلف کر دےا گےا۔ ٹےموں نے غوثےہ کالونی اور شرےف پا رک مےں کئی گھروں کے اند ر سے ڈےنگی مچھر کے انڈے برآمد کیے اور انہیں سپرے کر کے تلف کر دےا گےا ،اس سے روزنامہ پاکستان نے شہر مےں ڈےنگی مچھروں اور انڈوں کی موجودگی کے حوالے سے سب سے پہلے خبر دےنے کا اعزاز قا ئم رکھا۔ بتاےا گےا ہے کہ شہر کی 60 فےصد آبا دےوں مےں ڈےنگی بخار کابا عث ننے والے ڈےنگی مچھر کے لاروے موجو د ہےں مگر بھر پور کارروائی نہےں کی جا رہی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1