پاک افغان سرحدی علاقے میں ایف سی کا سرچ آپریشن

پاک افغان سرحدی علاقے میں ایف سی کا سرچ آپریشن
پاک افغان سرحدی علاقے میں ایف سی کا سرچ آپریشن

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان سرحدی علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران ایف سی نے بھارتی مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران تین کلاشنکوف، چاردستی بم ، ایک پستول اور 885گولیاں برآمد کرلی گئیں تاہم کسی گرفتاری کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔

مزید : جرم و انصاف