جمرود بازارکے قریب دھماکہ

جمرود بازارکے قریب دھماکہ
جمرود بازارکے قریب دھماکہ

  

خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) جمرود بازار کے قریب بائی پاس روڈ پر دھماکہ ہوا ہے ۔ خاصہ دارفورس کے مطابق دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیاتاہم دھماکے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا۔

مزید : خیبر