نائیجیریاکے چرچ میں پرفائرنگ ،15افراد ہلاک

نائیجیریاکے چرچ میں پرفائرنگ ،15افراد ہلاک
نائیجیریاکے چرچ میں پرفائرنگ ،15افراد ہلاک

  

لاگوس (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجریا میں چرچ پر فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست کوگی کے شہر اوکین میں دیپر لائف بائبل چرچ میں مسلح شخص نے عبادت میں مصروف لوگوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پندرہ افرادہلاک اور متعدد افراد زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے ۔ ابتدائی طورپر کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

مزید : بین الاقوامی