واپڈا ملازمین کو مفت بجلی کی فراہمی بند کرنے کی سفارش

واپڈا ملازمین کو مفت بجلی کی فراہمی بند کرنے کی سفارش
واپڈا ملازمین کو مفت بجلی کی فراہمی بند کرنے کی سفارش

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) واپڈا سمیت بجلی کے تمام متعلقہ اداروں کے ملازمین کو مفت بجلی کی سہولت ختم کرنیکی سفارش کر دی گئی ہے۔ 

مفت بجلی کی سہولت مکمل طور پر ختم کرنے کی سفارش قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی نے کی جس میں کہاگیا ہے کہ بجلی سے متعلقہ تمام اداروں کوبجلی کی مفت فراہمی ختم کر دینی چاہیے ۔

مزید : بزنس