لندن اولمپکس: ہالینڈ نے جنوبی کوریا کو شکست دیدی

لندن اولمپکس: ہالینڈ نے جنوبی کوریا کو شکست دیدی
لندن اولمپکس: ہالینڈ نے جنوبی کوریا کو شکست دیدی

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) کھیلوں کے عالمی مقابلوں کے دوران مینزہاکی ایونٹ میں ہالینڈ نے جنوبی کوریا کو شکست دے دی ۔ لندن اولمپکس میں ہالینڈ نے جنوبی کوریا کے دو گول کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر 15پوائنٹس حاصل کرلیے ۔

مزید : کھیل