اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی میں ہمیشہ سیاستدان ہارے:فضل الرحمان

اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی میں ہمیشہ سیاستدان ہارے:فضل الرحمان
اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی میں ہمیشہ سیاستدان ہارے:فضل الرحمان

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پارلیمینٹ کو کمزور کرینگے تو ہر طرف سے آپ پر حملہ ہو گا جبکہ پارلیمینٹ نے کئی اہم اور متفقہ فیصلے کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاستدان اور اسٹیبلشمنٹ کے جھگڑے میں ہمیشہ سیاستدان ہی ہارا ہے۔ آج تک پتا نہیں چل سکا کہ پاکستان کا حقیقی حکمران کون ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام کو جس طرح چلایا جا رہا ہے وہ طریقہ ٹھیک نہیں۔

مزید : اسلام آباد