تربت میں سڑک کنارے دھماکہ، تین سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ، دس زخمی

تربت میں سڑک کنارے دھماکہ، تین سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ، دس زخمی
تربت میں سڑک کنارے دھماکہ، تین سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ، دس زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) بولستان کے علاقے تربت میں سڑک کنارے دھماکے کے نتیجے میں تین سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے ۔ جس کی متعلقہ ڈیپٹی کمشنر نے تصدیق کر دی ہے۔ بلوچستان لیویز کے ذرائع کے مطابق شاپک میں سڑک کنارے یہ دھماکہ لیویز کی بس کے ساتھ ہوا جس میں بس کو برٰ طرح نقصان پہنچا جبکہ تین اہلکار جاں بحق، 10 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

تربت -