یوکرائن میں کیمیکل پلانٹ کی مرمت کے دوران دھماکہ ، پانچ افراد جاں بحق

یوکرائن میں کیمیکل پلانٹ کی مرمت کے دوران دھماکہ ، پانچ افراد جاں بحق
یوکرائن میں کیمیکل پلانٹ کی مرمت کے دوران دھماکہ ، پانچ افراد جاں بحق

  


کیف(مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرائن میں کیمکل پلانٹ کی مرمت کے دوران امونیا گیس خارج ہونے سے دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرائن کے مشرقی شہر گور لووکا میں پلانٹ کی مرمت کرنیوالے ایک فیکٹری ملازم کا کہنا تھا جیسے انہیں فضا میں خارج ہونے والی امونیا کا بادل بنتا نظر آیا، انہوں نے ساتھی ملازموں کو خطرے سے آگاہ کیا اور انہوں نے فوری فیکٹری چھوڑ دی۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی