انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں مزیداضافہ

انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں مزیداضافہ
انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں مزیداضافہ

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربنک مارکیٹ میں حسب معمول ڈالر کی قدر میں مزید بیس پیسے اضافہ ہوگیاہے ۔ڈیلرز کے مطابق انٹربنک مارکیٹ میں بدھ کی دوپہر تک ڈالر ایک سو دوروپے اور پچاس پیسے پر ٹریڈ ہوتارہا۔

مزید : بزنس