عیدالفطر کیلئے 139 ارب روپے مالیت کے نوٹ جاری کئے: سٹیٹ بینک

عیدالفطر کیلئے 139 ارب روپے مالیت کے نوٹ جاری کئے: سٹیٹ بینک
عیدالفطر کیلئے 139 ارب روپے مالیت کے نوٹ جاری کئے: سٹیٹ بینک

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کیلئے 139 ارب روپے مالیت کے نئے کرنسی نوٹ جاری کئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق عید الفطر کیلئے 139 ارب روپے مالیت کے نئے کرنسی نوٹ جاری کئے گئے ہیں جن میں 10روپے اور 100روپے والے نوٹوں کی تعداد زیادہ ہے۔

مزید : بزنس