مانچسٹر ایئرپورٹ پروازوں کی آمدورفت بحال کردی گئی

مانچسٹر ایئرپورٹ پروازوں کی آمدورفت بحال کردی گئی

  

لندن(بیورورپورٹ)مانچسٹر ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت بحال کردی گئی مشتبہ ڈیوائس کی اطلاع پر قطرایئرویز کا طیارہ مانچسٹر ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا تھا برطانوی میڈیا کے مطابق مانچسٹر ایئرپورٹ پر لینڈ کرائی گئی قطر ایئرویز کی پرواز کیو آر زیروٹوتھری سے ایک شخص کو مشتبہ ڈیواس کی موجودگی کی اطلاع پر حراست میں لے لیا گیا۔مانچسٹر پولیس کا کہنا ہے کہ قطرایئرویز کے طیارے کو پائلٹ کی سفارش پر جنگی جہازوں نے لینڈ کرایا، گرفتار شخص نے مبینہ طور پر پولیس سے بدتمیزی بھی کی، طیارے سے تمام مسافروں کو اتار کر تلاشی لی گئی، تاہم صورتحال بہتر ہونے پر ایئر رپورٹ کی پروازیں دوبارہ بحال کردی گئیں۔

مزید :

عالمی منظر -