مصر ی فوج کی جزیرہ نما سینائی میں کارروائی 11جنگجو ہلاک

مصر ی فوج کی جزیرہ نما سینائی میں کارروائی 11جنگجو ہلاک

  

                         قاہرہ(اے پی پی) مصری فوج نے جزیرہ نما سینائی میں جھڑپوں کے دوران 11جنگجو ہلاک ہوگئے ذرائع ابلاغ کے مطابق مصری فوج نے شمالی سینائی میں جنگجوﺅں کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران 11 جنگجو ہلاک اور ایک فوجی بھی مارا گیا فوجیوں نے جنگجوﺅں کے زیر استعمال 3کاروں اور 8 موٹر سائیکل بھی تباہ کردیئے ۔ واضح رہے کہ سابق مصری صدر محمد مرسی کی معزولی کے بعد سے جنگجو سیکورٹی فورسز کے ارکان کو اپنی کارروائیوں میں نشانہ بنا رہے ہیں ۔

مزید :

عالمی منظر -