روس نے انسانی امداد ریڈ کراس سوسائٹی کے جھنڈے تلے یوکرائن پہنچانے کی تجویز پیش کر دی

روس نے انسانی امداد ریڈ کراس سوسائٹی کے جھنڈے تلے یوکرائن پہنچانے کی تجویز ...

  

ماسکو (اے پی پی) روس نے تجویز پیش کی ہے کہ اس کی طرف سے جاری کردہ انسانی امداد ریڈ کراس سوسائٹی کے جھنڈے تلے یوکرائن پہنچائی جائے۔ اقوام متحدہ میں روس کے سفیر ویتالی چورکین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ یوکرائن کے جنوب مشرقی علاقے جنگی کارروائیوں کی زد میں ہیں ‘ وہاں انسانی المیہ پیدا ہو چکا ہے روس وہاں انسانی امداد ریڈ کراس سوسائٹی کے جھنڈے تلے بھیجنے کو تیار ہے۔

مزید :

عالمی منظر -