تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  

                  سنگاپور (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بدھ کو یو ایس بینچ مارک ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے ستمبر کیلئے سودے 27 سینٹ اضافہ سے 97.65 امریکی ڈالر میں کئے گئے جبکہ برینٹ کروڈ کی قیمت 31 سینٹ اضافہ سے 104.92 امریکی ڈالر تک پہنچ گئی۔ امریکہ میں ایک ہفتہ کے دوران خام تیل کی پیداوار میں 1.7 ملین بیرل کمی کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

(nsr/art/zri 1228 :14)

مزید :

کامرس -