گلوکار حسن شاہ نے اپنے گانے ”جند میری اے“ کا ویڈیو تیار کرلیا

گلوکار حسن شاہ نے اپنے گانے ”جند میری اے“ کا ویڈیو تیار کرلیا

  

لاہور (فلم رپورٹر) تیزی سے ابھرتے ہوئے گلوکار حسن شاہ نے اپنے گانے ”جند میری اے“ کا ویڈیو تیار کرلیا۔ یہ ویڈیو جلد مختلف ٹی وی چینلز سے آن ایئر کی جائیگی۔ ”جند میری اے“ گانے کو عوام کی کثیر تعداد نے آڈیو پر بہت پسند کیا ہے۔ گانے کے شاعر افضل ہیں جبکہ کمپوزر جے علی ہیں۔

مزید :

کلچر -