منگنی کے بعد پتہ چلا کہ میں روایتی رومینٹک لڑکی ہوں، سوہا علی خان

منگنی کے بعد پتہ چلا کہ میں روایتی رومینٹک لڑکی ہوں، سوہا علی خان
منگنی کے بعد پتہ چلا کہ میں روایتی رومینٹک لڑکی ہوں، سوہا علی خان
کیپشن: 1

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ منگنی کے بعد پتہ چلا کہ میں ایک روایتی رومینٹک لڑکی ہوں۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کنال کھیمو کے ساتھ منگنی کی باضابطہ رسم ہونے کے بعد مجھ پر اپنی والدہ کی یہ بات درست ثابت ہوگئی کہ باضابطہ منگنی شادی کرنے والے جوڑے کیلئے نہیں بلکہ دوسروں کیلئے ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ منگنی سے پہلے میں نے اور کیونال نے صرف ایک دوسرے کیساتھ شادی کا وعدہ اور عزم ظاہر کیا تھا۔

مزید :

کلچر -