پاکستان نازک دور سے گزررہاہے: صدر ایف پی سی سی آئی

پاکستان نازک دور سے گزررہاہے: صدر ایف پی سی سی آئی

  

کراچی(اکنامک رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے صدر زکر یا عثمان نے کہا کہ پاکستا ن نا زک دور سے گزر رہا ہے ۔ اور تما م محب وطن اور جمہو ری سیا سی جما عتوں کو پرُامن حل کے لیے ملکر بیٹھنے کا متقا ضی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پا ک فوج حالت جنگ میں ہے اور ملک مز ید سیا سی عد م استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا آپریشن ضر ب عضب ملکی بقا کے لیے انتہائی اہم ہے ۔او ر اسکی کا میا بی ہی میں ملکی معا شی استحکام اور خو شحالی مضمر ہے ۔ لیکن 2ماہ کے اس آپر یشن میں 8لا کھ رجسٹر ڈ افراد بے گھر ہو ئے جنکے از سر نو آبا دکا ری ایک بڑا مسئلہ ہے ۔ کیو نکہ اتنی بڑ ی تعداد میںلو گو ں کی آبا دکا ری آسا ن کا م نہیںہے ۔ لہذا ہمیںبحیثیت قوم متحد ہو نا پڑ یگا ۔ا ور اس نا زک موقع پر کسی کانارکی اور سیا سی عد م استحکام سے ہما رے دشمنوں کو ہی فا ئد ہ ہو گا اور ملک کو نقصا ن پہنچے گا۔ زکر یا عثمان نے مز ید کہا کہ مو جودہ غیر یقنی صورتحال کی وجہ سے امن وامان کا مسئلہ پیدا ہو رہا ہے اور ملک کے تا جربرادری میں عد م تحفظ کے احسا س میں اضافہ ہو تا جا رہا ہے ۔ غیر ملکی خریدار پا کستا ن آنے سے ڈرتے ہیں جبکہ مقامی کا روبا ری لو گ بھی ملک کے اندر سفر کر نے کو تیا ر نہیںہیں ۔اور سر مایہ کا ری کے مواقع ایک با ر پھر کم ہو گئے ہیں ۔ زکر یا عثمان نے مزید کہا کہ صر ف ایک دن اسٹا ک ما رکیٹ انڈکس 666پو ائنٹس گر گیا ۔سر مایہ کاروں نے انتظا ر کرو اور دیکھو کی پا لیسی اپنا لی ہے ۔ انہوں نے کہاکہا سیا سی محاذ آرا ئی سے ملک میںکا روبا ری اعتماد کو نقصان پہنچے گا اور سر مایہ کا ری متا ثر ہو گی ۔لہذا ملکی خو شحا لی اور بقا کے لیے حکومت اور اپو زیشن اچھے تعلقات استوار کر یں جو کہ وقت کی ضرورت ہے ۔

 انہوں نے قو می مفا د میں تمام سیا سی جما عتوں سے آپس میں متحد ہو کر اکٹھے بیٹھکر مسائل کا حل نکا لنے پر زور دیا۔اور قو م کو غر بت سے نکا لنے کے لیے بز نس کمیونٹی کے ساتھ ملکر کام کر نے ہو گا ۔ اور کہا کہ کاروبا ر دوست ماحول ہی سے معا شی اور تجا رتی سر گر میوں میں اضافہ ہو تا ہے ۔

مزید :

کامرس -