انڈسٹری بحران کی وجہ سے گلوکار وں کیلئے بھی معاشی مشکلات پیدا ہوئیں ‘صومیہ خان

انڈسٹری بحران کی وجہ سے گلوکار وں کیلئے بھی معاشی مشکلات پیدا ہوئیں ‘صومیہ ...
 انڈسٹری بحران کی وجہ سے گلوکار وں کیلئے بھی معاشی مشکلات پیدا ہوئیں ‘صومیہ خان
کیپشن: 1

  

لاہور( شوبز ڈیسک)گلوکارہ صومیہ خان نے کہا ہے کہ یہ سچ ہے کہ انڈسٹری کے بحران کی وجہ سے گلوکار وں کیلئے بھی معاشی مشکلات پیدا ہوئی ہیں ، میں کبھی مایوس اور ناامید نہیں ہوتی اور مجھے یقین ہے کہ ہماری انڈسٹری دوبارہ عروج حاصل کر یگی ۔دبئی سے گفتگو کرتے ہوئے صومیہ خان نے کہا کہ انڈسٹری کے حالات نے صرف فنکار برادری پر ہی اثرات نہیں ڈالے کیونکہ ایک فلم کو بنانے میں کئی شعبوں کے درجنوں افراد حصہ لیتے ہیں اور گلوکاروں کی بھی اس میں شمولیت ہوتی ۔

مزید :

کلچر -