تین ملکی کرکٹ سیریز ٗ انگلینڈ لائنز اور نیوزی لینڈ اے کے درمیان میچ (کل) ہوگا

تین ملکی کرکٹ سیریز ٗ انگلینڈ لائنز اور نیوزی لینڈ اے کے درمیان میچ (کل) ہوگا

  

لندن(اے این این )انگلینڈ میں کھیلی جانے والی اے ٹیموں پر مشتمل تین ملکی سیریز کا تیسرا میچ کل جمعہ کو انگلینڈ لائنز اور نیوزی لینڈ کی اے ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دو پہر 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا جبکہ مقامی وقت کے مطابق یہ میچ صبح 10 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا ۔ تین ملکی سیریز کا چوتھا میچ سری لنکا اور نیوزی لینڈ اے کی ٹیموں کے مابین 9 اگست کو کھیلا جائے گا ۔

5واں میچ 11اگست کو سری لنکا کی اے ٹیم انگلینڈ لائنز کے خلاف میچ کھیلے گی جبکہ چھٹا میچ 12 اگست کو انگلینڈ لانئز اور نیوزی لینڈ کی اے ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -