دنیا کے معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر نورمن گورڈن 103 برس کے ہو گئے

دنیا کے معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر نورمن گورڈن 103 برس کے ہو گئے

  

کیپ ٹاﺅن(اے پی پی) جنوبی افریقہ اور دنیا کے معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر نورمن گورڈن 103 برس کے ہو گئے۔ گورڈن نے 1938ءسے 1939ءکے عرصے میں پانچ ٹیسٹ میچوں میں جنوبی افریقن ٹیم کی نمائندگی کی۔ دوسری جنگ عظیم کے شروع ہوتے ہی ان کا ٹیسٹ کیریئر ختم ہو گیا تھا لیکن انہوں نے 1948ءمیں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -